عراق میں خود کش حملہ، 8 کردش پولیس اہلکار ہلاک

عراق میں خود کش حملہ، 8 کردش پولیس اہلکار ہلاک
عراق میں خود کش حملہ، 8 کردش پولیس اہلکار ہلاک

  



بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں خود کش حملے میں آٹھ کردش پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی گشت پر موجود سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی سے ٹکرادی، حکام کے مطابق 8کرد سیکورٹی اہلکار ہلاک اور کچھ لوگ زخمی بھی ہو ئے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...