سلمان اور شاہ رخ کے دل صاف نہیں :بھارتی میڈیا

سلمان اور شاہ رخ کے دل صاف نہیں :بھارتی میڈیا
سلمان اور شاہ رخ کے دل صاف نہیں :بھارتی میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار سلمان خان سے جادو کی جپھی کے بعد میڈیا کی توجہ کا مرکز بننے والے بالی وڈ کنگ سلمان خان کے بارے میں کچھ کہنے سے انکاری ہو گئے۔ افطار پارٹی میں گلے مل کر سب کے گلے شکوے دور کرنے والے اداکار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان لگتا ہے سب کچھ ٹھیک نہیں ہے حالانکہ اس جادو کی جپھی کے بعد میڈیا نے دونوں سپر سٹارز کی خوب تعریفیں کی تھیں اور ان کے اس اقدام کو سراہا تھا لیکن گزشتہ روز صحافیوں نے کنگ خان سے سلمان خان کے بارے میں کوئی سوال کیا تو انہوں نے جواب دینے سے انکار کر دیا۔لگتا ہے ابھی دونوں فنکاروں کا دل صاف نہیں ہوا۔

مزید :

تفریح -