پاک بھارت مذاکرات اگلے ماہ ہوں گے:بھارتی میڈیا

پاک بھارت مذاکرات اگلے ماہ ہوں گے:بھارتی میڈیا
پاک بھارت مذاکرات اگلے ماہ ہوں گے:بھارتی میڈیا

  



نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جامع مذاکرات اگست میں شروع ہوں گے۔پاک بھارت مذاکرات کا سلسلہ اس سال جنوری میں سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے باعث تعطل کا شکار ہو گیا تھاجسے اب اگست میں پھر سے شروع کیا جائے گا۔ مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان متنازعہ آبی منصوبوں اور دیگر تنازعات پر بھی بات چیت ہو گی۔بھارت کے وولر بیراج پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔آبی منصوبوں کے حوالے سے پاک بھارت حکام کی ملاقات اس سال جنوری میں

مزید : قومی


loading...