شوال میں امریکی ڈرون حملہ، 6افراد جاں بحق

شوال میں امریکی ڈرون حملہ، 6افراد جاں بحق
شوال میں امریکی ڈرون حملہ، 6افراد جاں بحق

  



وانا(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے تحصیل شوال میں ایک گھر پر میزائلوں سے حملہ کیا جس میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

مزید : وزیرستان /اہم خبریں


loading...