ن لیگ شیر پاﺅ کے پاس پہنچ گئی

ن لیگ شیر پاﺅ کے پاس پہنچ گئی
ن لیگ شیر پاﺅ کے پاس پہنچ گئی

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن)کے وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں اتوار کی شام قومی وطن پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ آفتاب شیرپاوﺅسے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال اور 30جولائی کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے مشاورت کی۔لیگی وفد میں صدارتی امیدوارممنون حسین،وفاقی وزیراطلاعات سینٹر پرویزرشیداوراقبال ظفر جھگڑا شامل تھے۔ وفد نے آفتاب شیرپاﺅسے ممنون حسین کی حمایت کی درخواست کی۔

مزید : اسلام آباد