ٹوکیو:جاپانی نجی کمپنی نے 13فٹ بڑا اور چار ٹن وزنی دیوہیکل سپر روبوٹ متعارف کر وایا
جسے نمائش کے ساتھ فروخت کیلئے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔قرطاس نامی اس روبوٹ کو ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلمز میں دیکھائے جانے والے فرضی مشینی روبوٹس سے متاثر ہو کر اس حقیقی شکل میں تیار کیا گیا ہے