ای ڈریو ہال 31 جولائی کو اپ ی 39 ویں سالگرہ م ائیں گے

ای ڈریو ہال 31 جولائی کو اپ ی 39 ویں سالگرہ م ائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہا سبرگ ( یٹ یوز ) ج وبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤ ڈر اے ڈریو ہال 31جولائی کو اپ ی 39ویں سالگرہ م ائیں گے۔ وہ 31جولائی 1975 کو ج وبی افریقہ کے شہر جوہا سبرگ میں پیدا ہوئے ۔ ا ہوں ے ج وبی افریقہ کی جا ب سے 21 ٹیسٹ،88 ایک روزہ اور 2 ٹوء ٹی 20 میچز کھیلے ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ا ہوں ے 760 ر ز اور 45وکٹیں حاصل کی جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں905ر ز اور 95کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ ٹوء ٹی 20کرکٹ میں وہ صرف 11 ر ز سکور کرسکے اور تے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔