ساتواں فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ 5 اگست سے شروع ہو گا

ساتواں فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ 5 اگست سے شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مونٹریال( نیٹ نیوز) ساتواں فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 5 سے 24 اگست تک کینیڈا میں کھیلا جائے گا۔ امریکہ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، امریکن ٹیم کو ریکارڈ تین بار عالمی ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 16 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گی، ان ٹیموں کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔