عیدالفطر پر متعددفنکاروں کے اہل خانہ ان کے بغیر عید منائینگے

عیدالفطر پر متعددفنکاروں کے اہل خانہ ان کے بغیر عید منائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)عیدالفطر پر اداکار غیور اختر‘ محمود خان‘ عارف گل‘ریشماں‘ اکرم خان‘ محمود بٹ‘ سمیت دیگر متعدد مرحوم فنکاروں کے اہلخانہ اپنے پیاروں کے بغیر عید منائینگے۔ متذکرہ فنکار رواں برس دنیا سے چلے گئے۔

مزید :

کلچر -