حکومت عوام کو ریلیف دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، غلام دستگیر

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، غلام دستگیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار جلو موڑ کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت و کوآرڈنیٹر رمضان سستا بازار غلام محمد دستگیر نے ایک بیان میں کہی سستے رمضان بازاروں نے عوام کی مشکلات کو کافی حد تک کم کر دیا ہے عوام نے مہنگائیک و بوتل میں بند ہونے پر مسلم لیگی قائدین کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ خواجہ عمران نذیر نے ان سستے بازاروں پر جس طرح کنٹرول کیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔