انتقال
لاہور(سٹاف رپورٹر)سنی تحریک لاہور کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور میڈیا کوآرڈینٹر شیخ نواز قادری کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں انکی نماز جنازہ مرغزار کالونی 80فٹ روڈ الحافظ ٹاﺅن میں ادا کی گئی جس میں اہم شخصیات ،مذہبی جماعتوں کے عہدیداروں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔