موٹر وے پولیس نے مسافروں کو اوور چارجنگ کی رقم واپس کرادی

موٹر وے پولیس نے مسافروں کو اوور چارجنگ کی رقم واپس کرادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار خصوصی) مو ٹروے پولیس کے پریس ریلیز کے مطابق کے مطابق سنٹرل زون نے ایس ایس پی محمد انکسار خان کی نگرانی میں ٹیم نے 354مسافروں سے اوورچارج کیے گئے 102,685روپے واپس کر وائے اور وائلیشن کر نے والی گا ڑ یوں کو 43000روپے جر مانہ بھی کیا ۔ مو ٹروے زون M-2 سا ؤ تھ نے ایس ایس پی خرم شہزاد کی نگرانی میں آخری دو دنوں میں ایک ہزار مسافروں سے وصول کیے جانے والے 100, 029 روپے واپس کر وائے ۔ مو ٹروے پولیس ساؤتھ زون نے اس مو قع پر 1300 سے زائد گا ڑ یوں کو چیک کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -