کچھ اچھے ،کچھ بُرے،عالمی جنگ کے ’ تاریخی‘ رحجانات
لاہور(انویسٹی گیشن سیل) تاریخ میں صحافت پر پہلی بار پابندی ورلڈ وار فرسٹ میں لگائی گئی جس میں معلومات کے بہاو¿ پر مکمل پابندی لگائی گئی ،صحافی کے پکڑے جانے پر قتل کی کر دیا جاتا۔اس کے علاوہ کچھ اور چیزوں کی تخلیق اور پہلی بار استعمال پہلی عالمی جنگ میں ہوا اور دلچسپ واقعات رونما ہوئے تھے۔پلاسٹک سرجری اور کی تخلیق ہوئی اور بلڈ بنکس کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ادویات اور کیمکل کے استعمال کی وجہ سے جنگ میں حصہ لینے والی عورتوں کی جلد پیلی ہو گئی اور12ملین خطوط کا تبادلہ ہوا۔بیسویں صدی کی کی سپر پاو ر معاشی بحران کا شکار ہو گئی اور 12برس کے کم عمر برطانوی سپاہی نے جنگ میں حصہ لیا ۔ویلفرڈ اوون نامی شاعر سامنے آئے جو جنگ بندی سے ایک ہفتہ قبل دنیا سے رخصت ہو تئے تھے۔24گھنٹے چلنے والی گولیوں کی قیمت چار ملین پاو¿نڈ تھی۔
رحجانات