کراچی،فیکٹری کے ملبے سے 2مزدوروںکی لاشیں برآمد

کراچی،فیکٹری کے ملبے سے 2مزدوروںکی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے قائد آباد میں فیکٹری کے ملبے سے 2 مزدوروں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ اتوار کوریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فیکٹری کی چھت آگ لگنے کے باعث گر گئی تھی۔ چھت گرنے کے باعث مزدور ملبے تلے دب گئے جن کی نعشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -