، ڈیبن ہیمز پیلس نے میٹ اسمتھ کو چیف فنانشل آفیسر تعینات کر دیا

، ڈیبن ہیمز پیلس نے میٹ اسمتھ کو چیف فنانشل آفیسر تعینات کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (اے پی پی) برطانیہ کے ڈیپاٹمنٹ سٹور ڈیبن ہیمز پیلس نے میٹ اسمتھ کو چیف فنانشل آفیسر تعینات کر دیا ہے ۔ ڈیبن ہیمز کے جاری کردہ بیان کے مطابق اسمتھ سیمن ہیرک کی جگہ لیںگے جو اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں ، اس سے پہلے اسمتھ مدر کیئر کے چیف فنانشل آفیسر رہ چکے ہیں۔

 ڈیبن ہیمز کے 28مختلف ممالک میں 243سٹورز ہیں جبکہ 67ممالک میں مذکورہ سٹور آن لائن تجارت کرتا ہے

مزید :

علاقائی -