آئندہ ماہ بیشتر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

آئندہ ماہ بیشتر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ
 آئندہ ماہ بیشتر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے آئندہ ماہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیز ل کی قیمت میں کمی اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ آئندہ ماہ کے مٹی کے تیل کی قیمت میں 31پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 81پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردو بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

بزنس -