شیخ رشید عمران خان کو اندھے کنویں میں دھکیل رہے ہیں:عابد شیر علی

شیخ رشید عمران خان کو اندھے کنویں میں دھکیل رہے ہیں:عابد شیر علی
شیخ رشید عمران خان کو اندھے کنویں میں دھکیل رہے ہیں:عابد شیر علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شیخ رشید تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو اندھے کنویں میں دھکیل رہے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید عمران خان کے اپنے بارے میں چپڑاسی والے ریمارکس کا بدلہ لے رہے ہیں ، عوامی مسلم لیگ کے سر براہ کو یہ نہیں بھو لنا چاہیے کہ وہ خیراتی سیٹ پر ممبر قو می اسمبلی بنے ہیں،ان کی سیاست مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔

مزید :

اسلام آباد -