”ضرب عضب“آرمی چیف جوانوں کے ساتھ عید منانے میرانشاہ پہنچ گئے

”ضرب عضب“آرمی چیف جوانوں کے ساتھ عید منانے میرانشاہ پہنچ گئے
”ضرب عضب“آرمی چیف جوانوں کے ساتھ عید منانے میرانشاہ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب میں مصروف جوانوں کیساتھ عید منائیں گے۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) سے جاری ایک بیان مین بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف دہشتگردوں سے نبرد آزما پاک فوج کے جوانوں کیساتھ عیدالفطر منانے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج رات میرانشاہ میں قیام کرینگے اور کل پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کریں گے۔

مزید :

دفاع وطن -