اسحاق ڈا ر پانامہ لیکس کے متوقع فیصلے پر خبر سنتے ہی فوری وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے

Jul 28, 2017


اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار جمعرات کو پانامہ لیکس کے متوقع فیصلے پر خبر سنتے ہی فوری وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ تیز رفتاری کے باعث کرسی سے اٹکے تو وزیراعظم نے کہا ڈار صاحب آرام سے آگے کرسی ہے، اسحاق ڈار نے سوری سر کہہ کر آگے بڑھ گئے اور پانامہ کیس سے متعلق فیصلہ پر وزیراعظم سے مشورہ کیا ہے
سحاق ڈا ر

مزیدخبریں