نشاط چونیاں انٹرٹینمنٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

نشاط چونیاں انٹرٹینمنٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) نشاط چونیاں لمیٹڈ ( این سی ایل) نے اپنے ذیلی ادارے نشاط چونیاں انٹرٹینمنٹ لمیٹڈ ( این سی ای ایل) کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے خط کے مطابق این سی ایل لاہور ارو ملتان میں سینما کا بزنس کرنے والی اپنی ذیلی کمپنی نشاط چونیاں انٹرٹینمنٹ ( این سی ای ایل) کے 100 فیصد حصص فروخت کرے گی۔

مزید :

کامرس -