امریکہ میں مقیم ایرج فاطمہ کا جلد وطن واپسی کا فیصلہ

امریکہ میں مقیم ایرج فاطمہ کا جلد وطن واپسی کا فیصلہ
امریکہ میں مقیم ایرج فاطمہ کا جلد وطن واپسی کا فیصلہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایرج فاطمہ کو وطن کی یاد ستانے لگی ہے جس کے بعد انہوں نے واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ایرج فاطمہ نے اپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے کہ بیرون ملک رہنا انتہائی دشوار اور مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہاں زندگی مشینی انداز سے چلتی ہے جبکہ اپنے ملک کی تو بات کی کچھ اور ہوتی ہے لیکن ہم لوگ پھر بھی اپنے ملک کی قدر نہیں کرتے۔یاد رہے کہ ایرج فاطمہ کئی ڈراموں میں یادگار کردار کرچکی ہیں لیکن شادی کے بعد وہ کافی عرصے سے امریکہ میں مقیم ہیں۔یاد رہے کہ ایرج فاطمہ کا شمار ہماری ڈرامہ انڈسٹری کی چند کامیاب ترین اداکاراؤں ہوتا ہے انہوں متعدد ڈراموں میں یادگار کردار ادا کئے ہیں پاکستان میں ان کے پرستاروں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ایرج فاطمہ نے اپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے کہ بیرون ملک رہنا انتہائی دشوار اور مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہاں زندگی مشینی انداز سے چلتی ہے جبکہ اپنے ملک کی تو بات کی کچھ اور ہوتی ہے۔

مزید : کلچر