سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستانی قوم کو انتخابی عمل پرمبارک

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستانی قوم کو انتخابی عمل پرمبارک
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستانی قوم کو انتخابی عمل پرمبارک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستانی قوم کو انتخابی عمل پرمبارک باد دی ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گترس نے کہا ہے کہ انتخابات کے انتظامات پر الیکشن کمیشن کی کوششیں قابل تعریف ہیں، انتخابات میں خواتین،اپاہج اورنئے ووٹرز کےلیے ترجیحی اقدامات کیے گئے، پاکستان میں نئی حکومت بننے کے منتظر ہیں، امیدہے نئی حکومت عوام کواستحکام اورخوشحالی دینے میں کامیاب ہوگی۔