پنجاب بھر میں جنرل ہولڈ اپ،1218 موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لی گئیں

پنجاب بھر میں جنرل ہولڈ اپ،1218 موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول کنور شاہ رخ کی ہدایت پر صوبہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران گزشتہ روز کاغذات اور نمبر پلیٹ کے بغیر1218موٹرسائیکل قبضہ پولیس میں لے لی گئیں،غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے جرم میں2مقدمات بھی درج کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہولڈاپ کے دوران غفلت لاپروائی سے گاڑی چلانے کے جرم میں2 ، نوسربازی کے جرم میں 01مقدمہ درج کیا گیا۔ علاوہ ازیں پنجاب ہائی وے پٹرول نے بغیر کاغذات اور نمبر پلیٹ کے 1218 موٹرسائیکل قبضہ میں لے لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -