راولپنڈی : سی ٹی ڈی آپریشن میں کالعدم تحریک کا ایک دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی : سی ٹی ڈی آپریشن میں کالعدم تحریک کا ایک دہشتگرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردعبدالحمید کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد راولپنڈی میں کوئی بڑی کاروائی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا اس کی نشاندہی پر اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -