مزنگ: 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، مردہ خانہ منتقل

مزنگ: 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، مردہ خانہ منتقل

لاہور (کرائم رپورٹر)مزنگ کے علاقہ سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے لاش تحویل میں لیکر مر دہ خانے میں منتقل کر دیا ،بتایا گیا ہے کہ مزنگ کے علاقہ میں موجود گنگارام ہسپتال کی پارکنگ میں پڑی ہوئی لاش پڑی ہوئی دیکھ کر شہریوں نے پولیس کو اطلاع کردی جس پر انہوں نے پہنچ کرلاش اپنی تحویل میں لے کرشناخت نہ ہونے پر مر دہ خانے میں منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق مرنے والا حلیے سے نشی معلوم ہوتا ہے او ر اس کی موت نشہ زیادہ مقدار میں لینے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

مزید : علاقائی