دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں تصادم سے نوجوان جاں بحق

دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں تصادم سے نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ (بیورورپورٹ ) ریس لگاتی موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر دم توڑ دیا معلوم ہوا ہے کہ چھینہ گاوں خانقاہ ڈوگراں میں دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں تصادم سے موٹرسائیکل سوار ۔ عباس ولد اسماعیل عمر 45 سال رہائشی خانقاہ ڈوگراں موقع پر جاں بحق ہو گیا حادثہ کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122خانقاہ ڈوگراں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -