برائلر 187روپے کے حساب سے فروخت ہوا

برائلر 187روپے کے حساب سے فروخت ہوا

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر123 اور برائلر گوشت 187 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 92 روپے میں فروخت ہوئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1