ٹیکس ایمنسٹی سکیم ،ایف بی آر کے دفاتر آج کھلے رہیں گے

ٹیکس ایمنسٹی سکیم ،ایف بی آر کے دفاتر آج کھلے رہیں گے

لاہور(کامرس رپورٹر)ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی آخری تاریخ کے باعث ایف بی آر کے تمام دفاتر آج کھلے رہیں گے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آفیشل سمیت تمام افسران کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی ہے۔ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی آخری تاریخ 31جولائی مقرر ہے۔

جس کی وجہ سے آج ہفتہ کے روز چھٹی کے باوجود تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1