تحریک انصاف کے کامیاب رکن اسمبلی نذیر چوہان کی داتا دربار حاضری

تحریک انصاف کے کامیاب رکن اسمبلی نذیر چوہان کی داتا دربار حاضری

لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 سے کامیاب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نذیر احمد چوہان گزشتہ روز مزار داتا دربار گئے جہاں انہوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ شکرانے کے نفل ادا کئے اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک کی سلامتی و استحکام کیلئے دعا کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1