ریونیو بورڈ نے نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا

ریونیو بورڈ نے نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا

لاہور(کامرس رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا۔ ایف بی آر لاہور نے نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا گزشتہ پانچ سال کا آڈٹ شروع کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نجم سیٹھی کی جانب سے ایک کروڑ چھ لاکھ کے تحائف ظاہر کرنے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں اور تفصیلات ملنے کے بعد مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

اصرار کے باوجود الیکشن رزلٹ چھپانے سے اندیشہ ہے کہ قوم کا آئندہ الیکشن سے اعتماد اٹھ جائے گا۔انتخابات میں جھرلو پھیرا گیااور تاریخ کی بد ترین دھاندلی کی گئی ۔حق کی آواز کو زیادہ دیر تک دبا یانہیں جاسکتا۔کارکنان جبر کے نظام کے خلاف کمر ہمت باندھ لیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1