جامعہ نعیمیہ سراجیہ کی طالبہ کا اعزاز

جامعہ نعیمیہ سراجیہ کی طالبہ کا اعزاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے سالانہ امتحاناب میں جامعہ نعیمیہ سراجیہ نعیمیہ کی طالبات نے 100فیصد کامیابی حاصل کی۔الشہادۃ العامہ ،الشہادۃ الخاصہ،الشہادۃ العالیہ اورالشہاد ۃ العالمیہ کے امتحانات میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کی ۔

مجموعی طورپر 65فیصد طالبات A+،30طالبات نے A او ر 5 فیصد طالبات نے گریڈ بی میں امتحان پا س کیا۔

ترجمان جامعہ نعیمیہ کے مطابق جامعہ سراجیہ نعیمیہ میں طابات کے نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں آغاز بھی کردیا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1