جامعہ بیت القرآن میں مجید نظامی کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

جامعہ بیت القرآن میں مجید نظامی کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور (پ ر )ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام جامعہ بیت القرآن سلطان پارک لاہور کینٹ میں محسن صحافت ڈاکٹر مجید نظامیؒ کی چوتھی برسی کے موقع پردعائیہ تقریب عالم دین مفتی سید عاشق حسین شاہ کی صدارت میں ہوئی جس میں قائدورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان ، پیر ولی اللہ شاہ بخاری،مولانا نعیم بادشاہ، حافظ شعیب الرحمن قاسمی ،مولانا محمد حنیف حقانی، شفیق رضا قادری ،ڈاکٹر شاہد نصیر،قاری محمد منسوب رحیمی ودیگر نے ڈاکٹر مجید نظامی ؒ کی مغفرت و درجات کی بلندی کیلئے اجتماعی دعا کی

مزید : میٹروپولیٹن 1