این اے 249،شہباز شریف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

این اے 249،شہباز شریف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

کراچی (سٹاف رپورٹر) ریٹرننگ افسر نے حلقہ این اے 249سے شہباز شریف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔جمعہ کو ریٹرننگ آفیسر نے حلقہ این اے249سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔ ریٹرننگ افسر نے کہا کہ شہباز شریف کی جانب سے بروقت شکایت درج نہیں کرائی گئی جس کی وجہ سے ان کی درخواست مسترد کی گئی ہے۔

ریٹرننگ افسر

مزید : صفحہ اول