این اے 73 ، عثمان ڈار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کر دی

این اے 73 ، عثمان ڈار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کر دی

سیالکوٹ (آئی این پی) این اے 73 سے تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی درخواست پر دوبارہ گنتی کی گئی‘ عثمان ڈار نے دوبارہ گنتی کی درخواست آر او کو دائر کی تھی۔ جمعہ کو این اے 73 سے تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی درخواست پر دوبارہ گنتی کی گئی۔ تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار ضلع کچہری پہنچ گئے۔ واضح رہے این اے 73 سے خواجہ آصف کو کامیاب قرار دیا گیا تھا۔ عثمان ڈار نے آر او کو درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ فارم 45 میں ردوبدل کرکے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی ہے۔

عثمان ڈار

مزید : صفحہ اول