کاروان حرمین اور التوکل ٹریول کے عازمین آج لاہور سے ہروانہ ہوں گے

کاروان حرمین اور التوکل ٹریول کے عازمین آج لاہور سے ہروانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حرمین اور التوکل ٹریول کے عازمین آج لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے،کاروان حرمین کا قافلہ الحاج شفاعت حسین بودلہ جبکہ التوکل ٹریول کا قافلہ رانا عطاء اللہ خاں کی قیادت میں روانہ ہو گاعازمین کو روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انترنیشنل ائیر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
عازمین روانہ

مزید :

صفحہ آخر -