بی آر کاروان مکی مدنی،العتیق ٹریول، کاروان افضل کے حج تربیتی پروگرام آج ہونگے

بی آر کاروان مکی مدنی،العتیق ٹریول، کاروان افضل کے حج تربیتی پروگرام آج ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بی آر کاروان مکی مدنی،العتیق ٹریول،کاروان افضل کے حج تربیتی پروگرام آج جبکہ حاجرہ ٹریول،الکریمی ٹریول،قادری ٹورز،سعودی پاک ٹورسٹ،کاروان حرم،النصر ٹریول،السفیر حج و عمرہ کے پروگرامات کل لاہور میں ہوں گے آج ہونے والے پروگرام بی آر کاروان مکی مدنی کا پرنس شادی ہال،العتیق ٹریول کا ایمبیسڈر ہوٹل،کاروان افضل کا تاج محل شادی ہال میں صبح9بجے شروع ہوں گے،بی آر کاروان مکی مدنی کے چیف ایگزیکٹوالحاج خورشید احمد،العتیق ٹریول کے حافظ عتیق الرحمن ،کاروان افضل کے محمد افضل نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

حج تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر