سعودی معلم مکتب کا پاکستانی سٹاف کی خدمات کا اعتراف

سعودی معلم مکتب کا پاکستانی سٹاف کی خدمات کا اعتراف

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی معلم مکتب نمبر3السید حسین حیدر جمل الیل کا پاکستانی سٹاف حافظ محمد، نعمان بٹ ،چودھری ابو بکر ،امیر بخش کی خدمات کا اعتراف ،سعودی معلم نے کہا کہ چاروں نوجوان اپنے اپنے شعبہ جات میں ایکسپرٹ ہیں،،حج آرگنائزر اور حجاج کرام کی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہیں ان کے تجربے کی وجہ سے حج آرگنائزر اور حجاج کرام کو مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اگر کسی جگہ کوئی مسئلہ ہو تو ٹیم موقع پر پہنچ کر مسائل حل کر دیتی ہے ،سعودی معلم نے ان پاکستانی نو جوانوں کو اپنا بازو قرار دیا ہے۔

سعودی معلم

مزید : صفحہ آخر