آج ائیربلیو،سعودی ائیر لائنز کی پرواز لاہور سے مدینہ ، پی آئی اے کی جدہ جائے گی

آج ائیربلیو،سعودی ائیر لائنز کی پرواز لاہور سے مدینہ ، پی آئی اے کی جدہ جائے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2018ء جاری،آج ائیر بلیو، سعودی ائیر لائنز کی ایک ایک پرواز لاہور سے مدینہ جبکہ پی آئی اے کی جدہ جائے گی،ائیر بلیو فلائٹ نمبر PA476،180عازمین کو لے کرپونے10بجے سعودی ائیر لائنز فلائٹ نمبرSV737،320عازمین کو11بج کر20منٹ پر لاہور سے مدینہ کے لیے جبکہ پی آئی اسے کی فلائٹ نمبرPK0759 ،402عازمین کو 10بج کر 40منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی،تمام عازمین کو روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کے لیے کہا گیا ہے۔
پروازیں

مزید :

صفحہ آخر -