سیالکوٹ سے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ کو ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک نے الوداع کیا

سیالکوٹ سے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ کو ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک نے الوداع کیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سیالکوٹ،ملتان،کوئٹہ سے حج آپریشن کا آغاز ،سیالکوٹ سے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ کو ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے الوداع کیا ،ملتان اور کوئٹہ سے شاہین ائیر لائنز نے حج آپریشن کا آغاز کیا۔

ڈائریکٹر حج

مزید : صفحہ آخر