عتیق ٹریول، میاں ٹریول، نیلم ٹریول کے حج ٹریننگ پروگرام آج ہونگے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) عتیق ٹریول، میاں ٹریول، نیلم ٹریول کے حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہوں گے۔ عتیق ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حافظ عتیق، میاں ٹریول سے میاں عامر، نیلم ٹریول کے مشتاق چٹھہ نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرامات میں بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
ٹریننگ پروگرام