تحریک انصاف کی کابینہ مختصر ہو گی *۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر بابر اعوان

تحریک انصاف کی کابینہ مختصر ہو گی *۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر بابر اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی کابینہ مختصر ہوگی، انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہو ئی اگر کسی کو شوق ہے کہ وہ کوئی حلقہ کھلوانا چاہتا ہے تو بڑے شوق سے آئے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے داکٹر بابر اعوان نے کہاکہ عمران خان نے جو روڈ میپ دیا ہے اس پر 100 فیصد عمل ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ جو قوتیں چاہتی تھیں کہ پاکستان میں انتخابات نہ ہوں انہیں منہ کی کھانا پڑی اورسب سے بڑی شکست بلوچستان کے لوگوں نے دی ۔
ڈاکٹر بابر اعوان

مزید :

صفحہ آخر -