سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستانی قوم کو انتخابی عمل پرمبارک

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستانی قوم کو انتخابی عمل پرمبارک

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستانی قوم کو انتخابی عمل پرمبارکباد دی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گترس نے کہا ہے انتخابات کے انتظامات پر الیکشن کمیشن کی کوششیں قابل تعریف ہیں، انتخابات میں خواتین،اپاہج اورنئے ووٹرز کیلئے ترجیحی اقدامات کیے گئے، پاکستان میں نئی حکومت بننے کے منتظر ہیں، امیدہے نئی حکومت عوام کواستحکام اورخوشحالی دینے میں کامیا ب ہوگی۔

مزید : صفحہ آخر