افغان بارڈر کی بندش کے باعث سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

افغان بارڈر کی بندش کے باعث سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

پشاور (سٹی رپورٹر)پاک افغا ن بارڈر کی بندش کے با عث جہ ں سبزیوں کی قیمتوں میں اضا فہ ہوا ہے وہیں افغا نستان سے آنے والے سیب کو ب نی اور خربو زہ اور دیگر فروٹ کے نہ پہنچنے کے با عث فروٹ کی قیمتوں میں بھی اضا فہ ہوا ہے اس ھو الہ سے فروٹ کا کاروبا ر کر نے والے افراد کا کہنا ہے کہ رسد کی کمی کی وجہ سے فروٹ کی قیمتوں میں جو اضا فہ ہوا ہے وہ عا رضی ہے اور بہت جہلد فروٹ کی قیمتیں پہلے کی طرح کم ہو جا ئیں گی افغا نستان سے آنے والے فروٹ کے علا وہ پنجا ب سے آنے والے مختلف اقسام کے آموں کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضا فہ دیکھنے میں آیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر