قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹ ڈالنے کی شرح 51.85فیصد رہی

قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹ ڈالنے کی شرح 51.85فیصد رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی )25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹ ڈالنے کی شرح 51.85فیصد رہی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح سب سے زیادہ 55.09فیصد رہی ۔سندھ اسمبلی کے لئے ووٹنگ کی شرح 48.11،خیبرپختونخوا ہ میں45.52جبکہ بلوچستان اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح51.85فیصد رہی۔
ووٹ ڈالنے کی شرح