ایڈیشنل آڈیٹرجنرل حشمت اقبال کاچہلم
پشاور(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آڈیٹرجنرل آف پاکستان مسزحشمت اقبال کی رسم قل کل اتوار کے روز ان کی رہائش گاہ واقع ہاؤس نمبر118اے ٗسٹریٹ نمبر13نیوشامی روڈ پشاورمیں دن بارہ بجے ادا کی جائے گی وہ سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اقبال مہمندایڈوکیٹ کی اہلیہ تھیں ۔