مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنائے گی: میاں عرفان عقیل دولتانہ کا دعویٰ

مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنائے گی: میاں عرفان عقیل دولتانہ کا دعویٰ

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رہنما نو منتخب ایم پی اے میاں عرفان عقیل دولتانہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

نے کا میابی سے ہمکنا ر کیا اب دوبارہ ووٹو ں کی گنتی پر ایک بار پھر اللہ تعالیٰ نے کا میابی سے ہمکنار کیا جس پر اللہ تعالیٰ اور حلقہ کے عوام کے شکر گزار ہیں ان خیالات کااظہارانہوں نے ریٹرنگ آفیسر کے آفس کے با ہر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا اس موقعہ پر لیگی رہنما صاحبزاہ میاں محمد شاہد ، محمد حسین دولتانہ ، راشد چوہان ، حاجی عارف کھوکھر، منور حسین رجانہ ، سجاد خان دولتانہ سمیت دیگر لیگی کارکن بھی موجود تھے انہوں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ(ن) کو جان بو جھ کر ہراہا جا رہا ہے۔انشاء اللہ مسلم لیگ(ن) ایک بار پھرپنجاب میں حکومت بنا ئے گی۔

عقیل دولتانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر