لوگوں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ، عبدالر حمٰن کا نجو

لوگوں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ، عبدالر حمٰن کا نجو

کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر ) حلقہ این اے 160میں بھا ری اکثریت سے پی ٹی آئی کے محمد اختر کا نجو کو شکست دے کر کا میاب ہو نے وا لے عبد الر حمن کا نجو کو ان کی رہا ئش گاہ پرمبا رکباد دینے والے مسلم لیگ کے کا رکنوں اور عوام کا بے پناہ رش ہے لو گ جلو سوں کی شکل میں ڈھول بجا تے (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

،نعرے لگا تے ہو ئے ان کی رہا ئش گا ہ پر پہنچے اور ان کو گلے میں ہار پہنا کر اور پھو لوں کی پتیاں نچھا ور کر کے مبا رکباد دی اس دوران کا رکن پا رٹی پر چم اٹھا ئے بھنگڑا بھی ڈا لتے رہے اس مو قع پر نو منتخب ایم این اے عبد الر حمن کا نجو کی طرف سے مبا رکباد دینے والوں کو میٹھا ئیاں بھی کھلا ئی گئیں اور شر بت سے تو اضع کی گئی گزشتہ دو روز سے ان کی رہا ئش گاہ پر مبارکباد دینے وا لوں کا بہت رش ہے اس مو قع پر عبد الر حمن کا نجو نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ عوام کا بہت بہت شکریہ ،ان کے اعتما د پر پورا اتروں گا ان کے مسا ئل کا حل میری اولین ترجیح ہے اور مسا ئل کے حل تک چین سے نہیں بیٹھوں گا انہوں نے کہا کہ میرے پا س کا شکر یہ ادا کر نے کے لیے الفا ظنہیں ہیں میر ی کا میا بی حلقہ کے عوام کی کا میا بی ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر