عبدالرحمن کانجو کی لاہور طلبی‘ آزاد اراکین اسمبلی کو ن لیگ میں لانے کا ٹاسک ملنے کا امکان

عبدالرحمن کانجو کی لاہور طلبی‘ آزاد اراکین اسمبلی کو ن لیگ میں لانے کا ٹاسک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے نو منتخب ایم این اے عبد الر حمن کانجو کو مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی جکو مت بنا نے کیلئے لا ہور طلب کر لیا ‘عبد الر حمن کا نجو کو آزاد منتخب ہو نیوا لے پنجا ب اسمبلی (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
کے ارا کین کو مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا ٹا سک دیئے جا نے کا قوی امکان ہے۔ عبد الر حمن کا نجو اپنی تمام مصرو فیت منسوخ کر کے لا ہور روا نہ ہو گئے ہیں۔ مبینہ ذرا ئع سے معلوم ہوا ہے کہ عبد الر حمن کا نجو کے بعض اراکین صو با ئی اسمبلی سے ذا تی مراسم ہیں اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ ارا کین صوبا ئی اسمبلی مسلم لیگ ن میں عبد الر حمن کا نجو کی کا وشوں سے شمو لیت اختیار کر لیں گے ۔علا وہ ازیں قو می اسمبلی میں بھی آئندہ کے لا ئحہ عمل پر بھی مشا ورت کی جا ئے گی۔
لاہور طلبی