گنتی کی درخواست مسترد، جیالوں کا احتجاج، آراوآفس کا گھیرؤ

گنتی کی درخواست مسترد، جیالوں کا احتجاج، آراوآفس کا گھیرؤ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)امیدوارا ین اے 158سید یوسف رضاگیلانی اور پی پی پی کے امیدوار کامران عبداللہ مڑل کی دوبارہ گنتی کی درخواست خارج ہونے پر پیپلز پارٹی کے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
کارکنوں نے آر او آفس کے سامنے شدید احتجاج کیا اور آر او کیخلاف دوبارہ گنتی نہ کرنے پر نعرے بازی کی۔ میاں کامران عبداللہ مڑل پی پی 220کے امیدوار بھی موجود تھے اور بعدازاں علی قاسم گیلانی بھی آن پہنچے ‘مظاہرین نے آر او آفس کا گھیراؤ کیا جس پر آر او نے پولیس بلالی جس پر احتجاجی منتشرہوگئے۔
احتجاج