الیکشن میں تا ریخی دھاندلی کی گئی ہمارے نتائج چھپائے گئے : غلام فرید کو ریجہ

الیکشن میں تا ریخی دھاندلی کی گئی ہمارے نتائج چھپائے گئے : غلام فرید کو ریجہ

مٹھن کو ٹ (نما ئندہ خصو صی ، نا مہ نگار) سرا ئیکستان قومی اتحاد کے زیر اہتمام در بار فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجاج 161ویں ہفتے میں دا خل سرا ئیکستان صو بہ محاذ کے چیئر مین خوا جہ (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

غلام فرید کو ر یجہ کی قیادت میں دھر نا دیا گیا اس دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے سرا ئیکستان صو بہ محاذ کے چیئرمین خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نے کہا کہ مو جو دہ الیکشن میں تا ریخی دھا ند لی کی گئی چپرا سی سے لیکر اوپر تک تمام لو گ پی ٹی آ ئی کی ورک کر رہے تھے قوم پر ست امیدوارو ں کے نتا ئج تبدیل کیے گئے اور ملک بھر میں نتا ئج تبدیل کیے گئے ملک بھر میں بو گس الیکشن کے خلاف چلنے وا لی تحریک کی حما یت کر یں گے بد ترین دھا ند لی کی گئی ہما رے نتا ئج چھپا ئے گئے اور حلقہ 296میں ہما ری وا ضح اکثر یت تھی اور عوامی مینڈیٹ اور سو چ کے بر عکس آئے ہیں اور جلسہ دینے وا لو ں پر مقد ما ت قا ئم کیے گئے پی ٹی آ ئی کو جعلی مینڈ یٹ دیا گیا عوامی حمایت حا صل نہیں چلے ہو ئے کا ر تو س ملک میں انقلاب نہیں لا سکتے سرا ئیکی وسیب کے حقوق کی آ وا ز بلند کرتے رہیں گے نظر یا تی کا رکن منظم ہو ں جنو بی پنجاب صو بہ کسی صورت قبو ل نہیں یہ وڈیرو ں اور تخت لا ہو ر کی سا زش ہے اور ہم سرا ئیکی قوم کی شنا خت پر کبھی سمجھو تہ نہیں کر یں گے جنو بی پنجا ب صو بہ نہیں صرف 123اضلاع پر صو بہ سرا ئیکستا ن بھی حقیقی عوامی مطا لبہ ہے کا رکن ہر سا زش کا مقا بلہ کر یں در بار فرید ؒ پر پا بندیا ں سیا ہ اقدام ہے خاتمہ تک جدو جہد جا ری رہے گی اس دھر نے میں منظور حسین جتو ئی ،شیعب پنوار ،عبد الصمد ،مجید خان سمیت سینکڑو ں افراد نے شر کت کی ۔

غلام فرید کوریجہ

مزید : ملتان صفحہ آخر